JAV Wire:

الطاف حسین نے پھر سے اپنا واپس لے لیا

کل قوم سے خطاب کرتے ہوے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے قوم کے سامنے اپنا پیش کیا اور کہا کے اسے قبول کرلیں ۔ مگر قوم نے ایک بار پھر جناب لطاف حسین کو بتایا کے انکو قائد کا لینا پسند نہیں۔ اور پھر قوم کے بیحد اصرار پر جناب الطاف حسین نے کہا کے ٹھیک ہے وہ اپنا پھر سے واپس لے لینگے ۔ عزت مآب جناب الطاف حسین، جو عوام کو اپنا کئی بار دے  چکے ہیں، کہتے ہیں کے عوام آزاد ہیں اور وہ جسکا مرضی لےلیں۔

Harbinger of Truth, Modesty, Justice, & Shame.
Further News

Karachi, Sindh – Ali Saleem “terribly sorry” for hurting fans. In a press conference, Ali Saleem has apologized to his…
Read the full story ⇒

According to the rumors that were haunting the entire nation, Hadiqa’s song “Dupatta” when played back contains a secret message…
Read the full story ⇒